آری[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دریا کے کنارے، پیشہ، ساحل (پلیٹس) ٢ - دو کھیتوں کے درمیان کی مینڈ (پلیٹس) ٣ - ایک قسم کی جھاڑی۔ "جھاڑی . جیسا کہ آری، بلنتا، اور آکولہ وغیرہ۔" ( ١٩٠٢ء، علم الصحرا، ١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کا اصل لفظ 'آورک' ہے اور اردو میں داخل ہو کر سب سے پہلے ١٩٠٢ء میں "علم الصحرا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٣ - ایک قسم کی جھاڑی۔ "جھاڑی . جیسا کہ آری، بلنتا، اور آکولہ وغیرہ۔" ( ١٩٠٢ء، علم الصحرا، ١ )
اصل لفظ: آورک
جنس: مؤنث